کھیل دوسرا ٹی20: انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی انگلینڈ نے بٹلر کے 84 رنزکی بدولت 7 وکٹوں پر 183 رنز بنائے، جواب میں پاکستان کی ٹیم 160 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل شاہین کو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا نائب کپتان بنانے کی افواہیں مسترد پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کو مسترد کردیا۔
کھیل ’میرے پاس ٹائم نہیں‘، کمار سنگاکارا نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی میرے پاس فُل ٹائم کے لیے بھارتی کوچنگ کے لیے وقت ہے، سری لنکا کے سابق کرکٹر
کھیل پی ایس ایل، پاکستان کرکٹ کے تاج میں ایک زیور ہے، چیئرمین پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار کو مزید بہتر کیا جائے، کرکٹرز کیلئے کھیلنے اور آمدن کے زیادہ مواقع فراہم کیے جائیں، پروفیشنل کرکٹرز سال بھرمصروف رہیں تاکہ وہ بہتری لاتے رہیں، محسن نقوی
کھیل جے شاہ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے آسٹریلوی سابق کرکٹرز سے رابطہ کرنے کی تردید کردی کچھ روز قبل سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور جسٹن لینگر نے مختلف وجوہات کی بنا پر بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا تھا۔
کھیل شاہد آفریدی کی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے 3 فیورٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟ ٹی 20 ورلڈکپ میں کُل 20 ٹیمیں شامل ہیں، ٹورنامنٹ یکم جون سے 29 جون تک کھیلا جائے گا جس کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کریں گے۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے تمام اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کے لیے نیوزی لینڈ نے سب سے پہلے اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جب کہ پاکستان نے سب سے آخر میں اسکواڈ کا اعلان کیا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے بڑے کمنٹری پینل کا اعلان امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے کمنٹری پینل میں پاکستان کے وسیم اکرم، وقار یونس اور رمیز راجا بھی شامل ہیں۔