کھیل سری لنکا نے بھارت کے خلاف 27 سال بعد ایک روزہ سیریز جیت لی سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن 27ویں اوور میں 138 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل گولڈ میڈل میچ کے لیے کوالیفائی کرنے والی بھارتی ریسلر اولمپکس سے نااہل ریسلنگ کے 50 کلوگرام مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کو زائد وزن ہونے پر اولمپکس سے نااہل قرار دے دیا گیا۔
کھیل بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان بنگلہ دیش اے ٹیم 10 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان شاہینز کے خلاف 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔
کھیل اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر افغان بلے باز احسان اللہ جنت 5 سال کے لیے نااہل افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا، جس کے بعد بدھ کے روز وضاحتی بیان جاری کیا گیا۔
کھیل ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں میڈل کے حصول کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل ’پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو میں پہلے ہی تھرو میں فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، فائنل کل پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجکر 25 منٹ پر ہوگا، دعا کریں پاکستان کیلئے میڈل لاسکوں‘
کھیل پیرس اولمپکس: بھارت کو شکست، جرمنی ہاکی فائنل میں نیدرلینڈز سے ٹکرائے گا پیرس اولمپکس 2024 میں سیمی فائنل میں جرمنی نے بھارت کو 2-3 سے شکست دی۔
کھیل کیوبن ریسلر مسلسل 5 اولمپک ایڈیشنز میں گولڈ میڈل جیتنے والے دنیا کے پہلے ایتھلیٹ مائین لوپیز نے بیجنگ اولمپکس 2008، لندن اولمپکس 2012، ریو اولمپکس 2016، ٹوکیو اولمپکس 2020 میں گریکو ریسلنگ کے سپر ہیوی ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔
کھیل بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر محمد ہریرہ، کامران غلام اور محمد علی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، پی سی بی