کھیل بھارت کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا دوسرا بڑا اسکور، بنگلہ دیش کو 133 رنز سے شکست بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 297 رنز بنائے، سنجو سیمسن نے 8 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 47 گیندوں پر 111 رنز بنائے۔
کھیل قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلئے انتظامیہ میں تسلسل پیدا کیا جائے، مکی آرتھر کھلاڑیوں کی حد سے زیادہ تشہیر ان کے ذہن میں غلط فہمی پیدا کرتی ہے، وہ اپنی کارکردگی بھول کر خود کو زیادہ اہمیت دینے لگتے ہیں، سابق کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم
Abbas Nasir خوراک کی تقسیم کے مراکز یا مقتل گاہ؟ ’وہ روزانہ ایک بوری آٹے کے لیے گولیوں کی زد میں آتے ہیں‘ عباس ناصر