کھیل لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیکر پی ایس ایل سے باہر کردیا لاہور قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 65، فخر زمان 47، کوشال پریرا نے 30 رنز کی اننگز کھیلی، باؤلنگ میں حارث رؤف نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل اسٹار جیولن تھروور ارشد ندیم ایک اور گولڈ میڈل کے حصول کیلئے تیار بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا نے 90 میٹر کی تھرو کی ہے جس کا کوئی پریشر نہیں، اولمپکس کے بعد پہلا بڑا ایونٹ ہے جس میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہوں، اولمپین ارشد ندیم
کھیل پی ایس ایل کوالیفائر ٹو سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھچکا، اہم کھلاڑی سے محروم گزشتہ روز ہونے والے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل