بوائزانڈر 13کے فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان، انڈر 15 میں نعمان خان نے کامیابی حاصل کی جب کہ گرلز انڈر 13 فائنل میں ماہنور علی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مریم محمود نے کھیل کے چوتھے اور 26 ویں منٹ میں 2 گول کر کے قومی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، اس سے قبل پاکستان نے انڈونیشا کو بھی 0-2 سے شکست دی تھی۔