کھیل معاوضوں اور ڈیلی الاؤنسز کی عدم ادائیگی، کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد بٹ فیڈریشن حکام پر برس پڑے فیڈریشن کے اعلیٰ حکام ماہانہ 10،10 لاکھ روپے تنخواہیں لے رہے ہیں، کھلاڑی یومیہ الاؤنس سے بھی محروم ہیں، پی ایچ ایف کی کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتیاں سامنے لاؤں گا، عماد بٹ