کھیل جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے انگلش بلے باز جو روٹ نے ایک ہی اننگز میں راہول ڈریوڈ، جیک کیلس اور رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ کر دوسرے نمبر ہر قبضہ جما لیا ہے۔
کھیل ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی قومی انڈر 19 ٹیم نے میزبان ازبکستان کو 0-3 کے اسٹریٹ سیٹ سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کر لی ہے۔
کھیل دورہ ویسٹ انڈیز: پاکستان کے ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان محمد رضوان ون ڈے کے کپتان برقرار، بابر کی ایک روزہ اسکواڈ میں جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے دونوں فارمیٹ میں کم بیک کر لیا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ