ارشد ندیم کا پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے کا فارمولا سادہ تھا، انہوں نے اپنے لیے ایک ہدف مقرر کیا اور اللہ کے فضل و کرم سے انہوں نے یہ ہدف حاصل کرلیا
اینڈی پائیکرافٹ نے اسپرٹ آف کرکٹ کو پامال کیا، پائیکرافٹ نے دانستہ طور پر بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی نہیں کی، پی سی بی چاہتا ہے کہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے، ذرائع