کھیل سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز سے حسن نواز کی چھٹی، فخر زمان شامل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز 11 سے 15 نومبر، پاکستان ،سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹی20 سہ فریقی سیریز کا آغاز 17 سے 29 نومبر تک کھیلی جائے گی۔
کھیل پاکستان نے ہانگ کانگ انٹرنیشنل سکسز کا ٹائٹل جیت لیا کپتان عباس آفریدی نے 11 گیندوں پر 52 رنز بنائے، عباس آفریدی کو مین آف دی میچ اور مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔
کھیل ہانگ کانگ سپر سکسز: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ 6 اوورز میں 120 رنز بناسکی، خواجہ نافع کو شاندار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔