فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے 61 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فہیم اشرف اور نسیم شاہ کے حصے میں 2،2 وکٹیں آئیں، وانندو ہاسارنگا نے شاندار 52 گیندوں پر 59 رنز کی اننگز کھیلی۔
مہمان ٹیم کی سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، امن و استحکام کے ساتھ ساتھ کھیلوں و دیگر سرگرمیوں کا فروغ ہمارامشترکہ مقصد ہے، چیئرمین پی سی بی