سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی بدتر کیے جانے کا اعتراف حال ہی میں امریکا اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے صارفین نے شکایت کی تھی کہ انسٹاگرام پر بعض ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کیا جا رہا ہے۔