کاروبار پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی اور اسپورٹس سے متعلق دو اہم یادداشتوں پر دستخط دونوں ممالک نے آئی ٹی تعلیم، نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرامز، مشترکہ تربیتی اقدامات اور کھیلوں کے مقابلوں میں تعاون پر اتفاق کیا تاکہ مہارتوں کے فروغ اور عوامی روابط کو بڑھایا جا سکے۔
Akhtar Hafeez تعلیم سے سیاست تک: اپنے گاؤں کی خواتین کی تقدیر بدلنے کے لیے پُرعزم نوشابہ رونجھو کی کہانی اختر حفیظ