کہتے ہیں کہ سانس کی ڈوری ٹوٹنے کے بعد سارے گلے شکوے اور نفرتیں ختم ہوجاتی ہیں۔ مگر اورنگزیب کے دل و دماغ میں ڈر اور نفرت کی جڑوں کی گہرائی بہت تھی۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 10:25pm
یہ ایسی جنگ ہے جہاں وفاداریاں کم، دھوکے اور فریب کے نظر نہ آنے والے تیر زیادہ ہیں۔ ان سے بچنا اگر ناممکن نہیں تو مُشکل ضرور ہے۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 10:25pm
انگریزوں نے تجارتی راستوں پر توجہ دی اور وہ دھیرے دھیرے آکاس بیل کی طرح ہندوستانی وسائل پر اپنی جڑیں لپیٹتے رہے۔
شائع 20 اگست 2022 02:40pm
یہ 1658ء کے گرم ترین دن تھے جب تیموری نسل کی آپس میں چھینا جھپٹی دکن اور آگرے کے بیچ کسی جنگل کی آگ کی طرح پھیلی ہوئی تھی۔
شائع 30 جولائ 2022 04:53pm
مغلیہ سلطنت پر ایسا اور اس طرح کا مشکل وقت شاید پہلے نہیں آیا تھا۔ سلطنت ان کے ہاتھ میں تھی جن کو فقط اپنی انا کی تسکین چاہیے تھی۔
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 03:36pm
منوچی یہاں اعلیٰ معیار کے چنبیلی کے تیل بننے کا ذکر کرتا ہےاور لوہے کی کانوں کا بھی، جس سےمغل دربار کیلئے ہتھیار تیار کیے جاتے تھے
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 12:11pm
مغل بادشاہوں نے جو غلطیاں کی تھیں ان غلطیوں کے درخت میں نتائج کا پھل لگنا شروع ہوچکا تھا اور یہ صدی اس پھل کے پکنے کا زمانہ تھی۔
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 12:10pm