کھیل ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی، احمد شہزاد پر 4ماہ کی پابندی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر اوپننگ بلے باز احمد شہزاد پر 4ماہ کی پابندی عائد کردی۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2018 12:21am
کھیل احمد شہزاد کی قسمت نئے چیئرمین پی سی بی کے ہاتھ احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں معطل کردیا تھا۔
کھیل احمد شہزاد کو لیول 1 کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔
کھیل 33 کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، احمد شہزاد محروم پی سی بی نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نئی کیٹیگری 'ای' کا اعلان کیا ہے۔ حفیظ کی بی کیٹیگری میں تنزلی۔
کھیل مثبت ڈوپ ٹیسٹ: احمد شہزاد سے ڈپارٹمنٹ کی ٹیم کی قیادت چھن گئی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے جانے کے سبب حبیب بینک نے اوپننگ بلے باز کو قیادت سے الگ کردیا۔
کھیل احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، پی سی بی نے تصدیق کردی غیر جانبدار نظرثانی بورڈ کی رپورٹ موصول، اب پی سی بی ان کے خلاف چارج شیٹ جاری کرے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل غیرمہذب زبان استعمال کرنے پر احمد شہزاد پر جرمانہ پاکستان کپ میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے میچ میں پیش آنے والے واقعے پر شہزاد کو سرزنش کے ساتھ ساتھ جرمانہ عائد کیاگیا
کھیل ویسٹ انڈیز سے سیریز، احمد شہزاد کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ پی سی بی نے مسلسل ناقص کارکردگی پر احمد شہزاد کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
کھیل احمد شہزاد ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر مایوس قومی ٹیم میں نام نہ آںے پر مایوس احمد شہزاد راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ چھوڑ کر واپس اپنے گھر لاہور چلے گئے۔
کھیل احمد شہزاد کے سر میں 'فریکچر' احمد شہزاد ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز کورے اینڈرسن کی گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
کھیل احمد شہزاد کے مذہبی کلمات کی تحقیقات شروع پی سی بی نے احمد شہزاد کی سری لنکن کھلاڑی دلشان سے گفتگو اور ادا کیے جانے والے مذہبی کلمات کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔