پاکستان کراچی میں ادیبوں کی بیٹھک کے لیے گوشۂ مصنفین انجمن ترقیٔ اردو میں گوشہ مصنفین کی عمارت کا افتتاح، انجمن اردو باغ کے منصوبے پر بھی کام کررہی ہے۔ شائع 10 جولائ 2014 03:06pm