دنیا بوکو حرام نے مغوی طالبات کی رہائی کیلئے شرائط پیش کر دیں بوکو حرام کی جانب سے جاری نئی ویڈیو میں تقریبا سو لڑکیوں کو مکمل حجاب میں عبادت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 مئ 2014 05:06pm
دنیا مغوی طالبات کی رہائی کیلئے امریکی ماہرین نائیجیریا پہنچ گئے برطانیہ، فرانس اور چین نے بھی مغوی طالبات کی بازیابی کیلئے مدد کی پیشکش کی ہے۔
دنیا نائیجیریا: بوکوحرام کا شہر پر حملہ، سینکڑوں ہلاک نائیجیریا حکومت نے مغوی لڑکیوں کی اطلاع دینے والوں کیلئے 300,000 ، ڈالر کی رقم کا اعلان کیا ہے۔