یہ حادثہ آر سی ڈی شاہراہ پر اوتھل کے مقام پر پیش آیا، جس میں بیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2014 10:44am
راولپنڈی سے سکردو جانے والی کوچ مانسہرہ میں حادثے کا شکار ہوئی، ہلاک و زخمی ہونے والوں میں پاک فوج کے جوان بھی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2014 09:13am
زخمیوں کو فوری طور پر بدین کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
شائع 30 اپريل 2014 07:32am
ابتدائی اطلاعات کے مطاب روالپنڈی سے لاہور آنے والی بس کو حادثہ موٹر وے پر للہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔
شائع 28 مارچ 2014 09:58am
حادثہ آر سی ڈی ہائی وے پر پیش آیا جہاں دو ٹرکوں اور دو مسافر بسوں میں تصادم کے بعد ان میں آگ لگ گئی۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2014 08:52pm
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے۔
شائع 14 فروری 2014 08:45am
حکومتی آفیشلز کا کہنا ہے کہ جس ہائی وے پر یہ حادثہ پیش آیا وہ کافی دشوار گزار سڑک ہے جہاں پر روشنی بھی کم ہوتی ہے۔
شائع 06 فروری 2014 11:11am
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جبکہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔
شائع 20 دسمبر 2013 12:49pm