33 کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، احمد شہزاد محروم پی سی بی نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نئی کیٹیگری 'ای' کا اعلان کیا ہے۔ حفیظ کی بی کیٹیگری میں تنزلی۔ اپ ڈیٹ 19 اگست 2018 06:59pm وٹس١یپ