بھارتی تماشائیوں کے لیے کوئی خاص پیغام نہیں ہے، ہم بہترین کارکردگی پر ہی یقین رکھتے ہیں اور کل کا میچ دلچسپ ہوگا، اسٹیو اسمتھ کی دبئی میں پریس کانفرنس
شائع03 مارچ 202511:54pm
بھارت اور آسٹریلیا 4 مارچ کو پہلا سیمی فائنل دبئی میں کھیلیں گے، دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان 5 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پہلا سیمی فائنل 4 مارچ کو دبئی جبکہ دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، تاہم ٹیموں کا فیصلہ آج کا میچ مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔
پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم بغیر کوئی میچ جیتے ہی باہر ہوگئی، مینٹورز کو کوئی کام نہ کرنے کے 50 ،50 لاکھ روپے دیے جارہے ہیں، رانا ثنااللہ کی جیو نیوز سے گفتگو
انگلینڈ کے خلاف 177 رنز بنانے والے ابراہیم ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی میں پہلی سینچری بنانے والے پہلے افغان بلے باز بن گئے، چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے بیٹر بھی بن گئے۔
افغانستان کی جانب سے 177 رنز کی تاریخی اننگز کھیلنے والے ابراہیم زدران کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جب کہ عظمت اللہ عمرزئی نے بھی 5 وکٹیں حاصل کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
کسی بھی ٹیم سے موازنہ کرلیں شاہین، نسیم اور حارث بہترین باؤلر ہیں، بابر اعظم کا متبادل کیا آپشن ہے؟ بھارت کے علاوہ کسی اور سے ہارتے تو شاید اتنی باتیں نہ ہوتیں، راولپنڈی میں پریس کانفرنس
کل کوہلی کی اننگز دیکھ کر پاکستانی شائقین حسد و رشک میں مبتلا رہے کہ وہ آخر کب کسی پاکستانی بلے باز کو کسی بڑے میچ میں ایسی ہی شاندار اننگز کھیلتا دیکھ پائیں گے۔
پاکستان میں ایک کھیل کرکٹ ہی بچا تھا اس کا بھی جنازہ نکال دیا گیا ہے، نوجوانوں کو موقع دیں وعدہ کرتا ہوں 2 ایونٹس میں نتائج دیں گے، کرکٹر کی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
نئے اور نڈر کھلاڑیوں کو موقع دیں، 5 سے 6 کھلاڑیوں کو تبدیل کرنا پڑے یا پھر 6 ماہ ہارتے رہیں لیکن یہ کرلیں، اگر آپ 2026 کے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم تیار کرنا چاہتے ہیں تو ابھی سے تیاری کریں، وسیم اکرم