مصر: مرسی کے 126 حامیوں کو دس سال قید عدالت کی جانب سے ان افراد کو سیکورٹی فورسز پر حملوں اور پر تشدد جھڑپوں میں شرکت کے جرم میں سزا سنائی۔ شائع 18 مئ 2014 06:13pm وٹس١یپ
مصر: نہرِ سوئز کیس میں 26 افراد کو سزائے موت ملزمان کو سزا ان کی غیر حاضری میں سنائی گئی ۔ ان میں سے ایک کم عمر ملزم کو استثنیٰ دیا گیا ہے۔ شائع 26 فروری 2014 07:10pm وٹس١یپ