پاکستان 'چند سالوں میں بجلی و گیس کا بحران حل ہوجائے گا' وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اس وقت جن چیلنجز کا سامنا ہے ان سے نمٹنے کے لیے جمہوریت ہی واحد راستہ ہے۔
دنیا مستقبل میں توانائی کی طلب پر تشویش ایک سروے کے مطابق دوہزار تیس تک دنیا کو چالیس سے پچاس فیصد سے زیادہ بجلی، پانی اور غذا کی ضرورت ہوگی۔
پاکستان پانچ ہزار سات سو میگاواٹ کے پانچ منصوبے 2016ء تک مکمل ہوں گے واپڈا حکام کے مطابق کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی