امریکی ماہرین نے کانگریس کو بتایا کہ پاکستان پر ہندوستانی حملے کے جواب میں پاکستان ایٹمی ہتھیار کا استعمال کرسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2015 08:54am
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔
شائع 21 مارچ 2014 07:34am
توقع ہے کہ جمعہ کو کابینہ کے اجلاس میں انڈیا کو سب سے زیادہ پسندیدہ قوم کا درجہ (ایم ایف این) دینے کا فیصلہ کیا جائے۔
شائع 18 مارچ 2014 11:04am
ٹرک مالکان کا مطالبہ ہے کہ ہندوستانی کشمیر میں روکے گئے ڈرائیوروں کو ان کے ٹرک سمیت واپس آنے کی اجازت دی جائے۔
شائع 01 فروری 2014 11:08am
تجارتی مذاکرات میں پاکستان نے ہندوستان کو پسندیدہ ترین قوم کا درجہ دینے کی پیشکش کو اشیاء کی ڈیوٹی سے مشروط کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 26 جنوری 2014 10:36am
اسی منٹ کی یہ ملاقات دونوں طرف سے الزامات کے باوجود خوشگوار ماحول میں راولا کوٹ پونچھ میں منعقد ہوئی۔
شائع 18 جنوری 2014 08:41am
پاکستانی وزیرِ تجارت سارک بزنس کانفرنس کے لیے دہلی پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ اپنے ہندوستانی ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔
شائع 13 جنوری 2014 10:16am
ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کا تیرہ رُکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے رواں ہفتے پیر کو لاہور آیا تھا۔
شائع 26 دسمبر 2013 09:57am
شہباز شریف کے دورہِ ہندوستانی پنجاب سے لگتا ہے وزیرِ اعظم کا خاندان پر انحصار زیادہ ہے۔
شائع 18 دسمبر 2013 07:00am