امریکی جسٹس سینٹر کی درخواست پر امریکی فیڈرل کورٹ کے سمن مین مودی کو اکیس روز میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2014 03:03pm
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ مذاکرات کی منسوخی کا فیصلہ ہندوستان کی جانب سے غیر ضروری ردّعمل تھا۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 01:23pm
ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندرا مودی نے دہلی کے لال قلعے کی فصیل پر ترنگا لہرانے کی تقریب سے خطاب کیا۔
اپ ڈیٹ 15 اگست 2014 12:31pm
مودی نے ٹویٹر پر پاکستانی عوام کو یوم آزادی کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔
شائع 14 اگست 2014 10:39pm