• KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.9°C

مودی کی یوم آزادی پر پاکستانیوں کو مبارکباد

شائع اپ ڈیٹ

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی۔

'چودہ اگست کے حوالے سے مودی نے سماجی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹویٹر پر کہا کہ 'میں پاکستانی عوام کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد دیتا ہوں۔

یاد رہے کہ دو دن پہلے مودی نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان، ہندوستان میں پراکسی وار میں ملوث ہے۔

متازعہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان برطانیہ سے آزادی کے بعد سے تین جنگیں ہو چکی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026