پاکستان رانا ثناء اللہ کا سپریم جیوڈیشل کونسل سے رجوع کا ارادہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لیے ایک رکنی انکوائری ٹریبیونل کی رپورٹ پر سابق صوبائی وزیرِ قانون کو سخت شکایات ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2014 12:26pm
پاکستان ماڈل ٹاؤن ٹربیونل: وزیر اعلٰی کے بیان کے لیے ایک دن کی توسیع وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کو آج ایک جج پر مشتمل ٹربیونل کے سامنے اپنا بیان پیش کرنا تھا۔