پاکستان بچوں کی اموات۔ تین ہیلتھ ورکروں پر قتل کا الزام گزشتہ ماہ کے پی میں انسدادِ خسرہ مہم کے دوران ویکسین پینے والے چار بچوں کی اموات اور بچوں کی بڑی تعداد بیمار ہوگئی تھی۔ شائع 14 جون 2014 11:06am
پاکستان کے پی کابینہ میں ردّوبدل۔ نوٹس جاری نہ ہونے سے کام ٹھپ وزیروں کے محکموں میں ردّوبدل سے محض زبانی طور پر مطلع کیا گیا، نوٹس جاری نہ ہونے سے سرکاری کام رک گئے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک قائم صوبائی اسمبلی کے رکن قربان علی خان نے کہا کہ اس وقت فارورڈ بلاک میں چودہ اراکین ہیں، مزید جلد شامل ہوجائیں گے۔
پاکستان امن کے نام پر جب امن کی بحالی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، تو پھر عسکریت پسندوں کے حملوں کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے۔
نقطہ نظر رونمائی میں رکاوٹ عسکریت پسندوں کا خوف، پی ٹی آئی حکومت نے 'آئی ایم ملالہ' کی تقریبِ رونمائی منسوخ کرادی۔
پاکستان شدت پسندوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کی جائے: فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے کہا انہیں حیرت ہے کہ کل جماعتی کانفرنس کی قراردادوں پر کیوں عملدرآمد نہیں کیا گیا۔
پاکستان پشاور: مزار پر مسلح حملے میں دو افراد ہلاک جمعہ کو صوبہ کے شمال مغربی شہر مردان میں غازی شاہ بابا کے مزار سے دو لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں۔ پولیس۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل