بڑے خاندانوں کا حامی ہوں، اپنا خاندان بھی بہت بڑا تھا، جس میں 11 بہن بھائی شامل تھے اور ہم نے ایک خوشگوار بچپن گزارا، اداکار یاسر حسین
شائع02 جون 202501:25pm
منگنی کی تقریب لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں سادگی سے منعقد کی گئی جس میں صرف قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی، شادی کی تقریبات رواں سال نومبر یا دسمبر میں متوقع ہیں۔