#Monkeypox
ملک میں مقامی سطح پر وائرس کی منتقلی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، اب تک رپورٹ ہونے والے تمام کیسز مشرق وسطی کے ممالک سے آنے والے مسافروں کے ہیں۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 01:38pm
مدافعتی کمزوری سمیت دوسری بیماریوں میں مبتلا افراد کے منکی پاکس سے متاثر ہونے کے بعد مرنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، ماہرین
شائع 27 اکتوبر 2022 08:20pm
بیماری دنیا کے 98 ممالک تک پھیل چکی اور مجموعی کیسز کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
شائع 16 ستمبر 2022 08:35pm
25 اگست تک ’منکی پاکس‘ دنیا کے 98 ممالک تک پھیل چکا تھا اور اس کی مجموعی کیسز کی تعداد 45 ہزار تک جا پہنچی تھی۔
شائع 25 اگست 2022 10:20pm
’منکی پاکس‘ کے نام کو توہین آمیز اور نسل پرستانہ قرار دیے جانے کے بعد عالمی ادارے نے اس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
شائع 16 اگست 2022 08:45pm
پڑوسی ملک بھارت میں یکم اگست کو ’منکی پاکس‘ سے پہلی موت ہوئی، اسی دن وہاں ایک نیا کیس بھی رپوٹ ہوا۔
شائع 01 اگست 2022 10:25pm
گزشتہ ہفتے پہلی بار بچوں اور خواتین میں بھی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔
شائع 30 جولائ 2022 06:27pm
امریکا اور کینیڈا کے بعد یورپین یونین نے بھی اموانیکس‘ نامی کے استعمال کی منظوری دے دی۔
شائع 26 جولائ 2022 04:35pm
امریکا میں 2 بچوں سمیت 8 خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 08:29pm
جولائی کے پہلے ہفتے تک متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار تھی، گزشتہ 14 دن میں بیماری کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہوگئی۔
شائع 20 جولائ 2022 10:29pm
عالمی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس دنیا 60 ممالک تک پھیل چکا اور اس کے کیسز کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہوچکی۔
شائع 16 جولائ 2022 06:05pm
منکی پاکس کی نئی لہر مئی سے شروع ہوئی تھی اور اب تک اس سے افریقہ کے باہر تین اموات ہو چکی ہیں، رپورٹ
شائع 07 جولائ 2022 10:21pm
مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری سے دنیا بھر میں 6 ہزار افراد متاثر ہو چکے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 10:34pm
فی الوقت عالمی سطح پر صحت کی ہنگامی صورتحال کا لیبل صرف کورونا وائرس کی وبا اور پولیو کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں پر لاگو ہے۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 04:08pm
منکی پاکس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں اسپین، جرمنی، کینیڈا اور برطانیہ ہیں۔
شائع 13 جون 2022 10:10pm
’منکی پاکس‘ کے کیسز میں محض 6 دن میں پچھلے ایک ماہ کے مقابلے دگنا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ماہرین صحت
شائع 04 جون 2022 11:35pm
’منکی پاکس‘ میں حالیہ تیزی رواں ماہ مئی سے دیکھی گئی، جب پہلی بار برطانیہ میں کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
شائع 30 مئ 2022 10:20pm
وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، ملک میں اب تک منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 30 مئ 2022 01:34pm
ڈاکٹرز، ہیلتھ ورکرز، لیب ماہرین اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کو ویکسین ترجیحی بنیادوں پر دی جائے گی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 28 مئ 2022 03:44pm
دنیا بھر میں رواں ماہ 7 مئی کے بعد تیزی سے منکی پاکس کے کیسز سامنے آئے ہیں، سب سے متاثرہ خطہ یورپ ہے۔
شائع 27 مئ 2022 10:25pm
عبدالقادر پٹیل نے پاکستان میں اس بیماری کے پھیلاؤ کی رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔
اپ ڈیٹ 27 مئ 2022 05:09pm
متحدہ عرب امارات کے ہمراہ یورپی ممالک سلووانیا اور زیچ ری پبلک میں بھی منکی پاکس کے کیس کی تصدیق کردی گئی، رپورٹ
شائع 26 مئ 2022 11:13pm
منکی پاکس میں حالیہ اضافہ رواں ماہ 7 مئی کے بعد دیکھا گیا، جب انگلینڈ میں پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔
شائع 24 مئ 2022 09:20pm
ملک میں وائرس کے خطرے کے پیش نظر پہلے ہی حفاظتی اقدامات کیے جاچکے ہیں، صورت حال کی باریک بینی سے نگرانی کی جارہی ہے، این آئی ایچ
اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 09:48pm
تمام سرکاری و نجی ہسپتال منکی پاکس وائرس کی تشخیص کی صورت میں آئسولیشن اور علاج کے لیے تیاری یقینی بنائیں، قومی ادارہ صحت
اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 12:01pm
گزشتہ ہفتے عالمی ادارہ صحت کےسائنسدان نے کہا تھا کہ منکی پاکس کے نئے کیسز میں کئی تبدیلیاں ہیں۔
شائع 23 مئ 2022 09:10pm
مختلف ممالک میں منکی پاکس کے تقریباً 80 کیسز کی تصدیق ہو چکی جب کہ 11 ممالک میں مزید 50 کیسز کی تحقیقات جاری ہیں، عالمی ادارہ صحت
اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 12:06pm
چیچک سے ملتا جلتا مرض مونکی پاکس ماضی میں صرف وسطی افریقہ میں پایا جاتا تھا، اب دیگر خطوں میں بھی پھیل گیا۔
شائع 21 مئ 2022 09:10pm
مونکی پاکس وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں عوامی جمہوریہ کانگو میں سامنے آئی تھی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 20 مئ 2022 11:20am