پاکستان پاکستان میں تاحال منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ادارہ صحت کی وضاحت ملک میں وائرس کے خطرے کے پیش نظر پہلے ہی حفاظتی اقدامات کیے جاچکے ہیں، صورت حال کی باریک بینی سے نگرانی کی جارہی ہے، این آئی ایچ اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 09:48pm
پاکستان وزارت صحت کی حکام کو 'منکی پاکس' کے خلاف الرٹ رہنے کی ہدایت تمام سرکاری و نجی ہسپتال منکی پاکس وائرس کی تشخیص کی صورت میں آئسولیشن اور علاج کے لیے تیاری یقینی بنائیں، قومی ادارہ صحت
صحت منکی پاکس میں تبدیلیوں کے شواہد نہیں ملے، عالمی ادارہ صحت گزشتہ ہفتے عالمی ادارہ صحت کےسائنسدان نے کہا تھا کہ منکی پاکس کے نئے کیسز میں کئی تبدیلیاں ہیں۔
دنیا دنیا بھر میں 'منکی پاکس' کے مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ مختلف ممالک میں منکی پاکس کے تقریباً 80 کیسز کی تصدیق ہو چکی جب کہ 11 ممالک میں مزید 50 کیسز کی تحقیقات جاری ہیں، عالمی ادارہ صحت
صحت مونکی پاکس ایک درجن ممالک تک پھیل گیا، 100 سے زائد کیسز رپورٹ چیچک سے ملتا جلتا مرض مونکی پاکس ماضی میں صرف وسطی افریقہ میں پایا جاتا تھا، اب دیگر خطوں میں بھی پھیل گیا۔
دنیا مونکی پاکس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یورپ، امریکا میں صحت حکام الرٹ مونکی پاکس وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں عوامی جمہوریہ کانگو میں سامنے آئی تھی، رپورٹ
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس