بلدیاتی انتخابات کے اخراجات برداشت کرنے سے صوبوں کا انکار چاروں صوبوں کا مؤقف تھا کہ الیکشن کمیشن وفاقی ادارہ ہے، لہٰذا اٹھارویں ترمیم کے تحت وفاق اس کے اخراجات پورے کرے۔ شائع 17 دسمبر 2013 07:57am وٹس١یپ