فون کے فرنٹ پر 6.67 انچ کا امولیڈ ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 144 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہے۔
شائع 27 فروری 2022 01:16pm
دونوں فونز میں اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر موجود ہے جبکہ گیمنگ سیشنز کے لیے کولنگ سسٹم دیا گیا ہے۔
شائع 18 فروری 2022 04:07pm
ڈیوائس میں 165 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کا عندیہ دیا گیا ہے جو اب تک کسی فون کا حصہ نہیں۔
شائع 28 جنوری 2022 07:31pm