کراچی آمد پر سندھ کی ثقافت کو مدنظر رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو گلدستے، سندھ ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2018 05:50pm
تین روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم اپریل سے 3 اپریل تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2018 05:49pm
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ پاکستان میں ہونے والی ٹی20 سیریز میں کھلاڑیوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے فیصلہ کیا۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2018 05:48pm
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئندہ ماہ ہونے والی تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے ٹکٹ 20مارچ سے دستیاب ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2018 05:47pm