پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیو ورکر سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک جمعہ کو ہی ایک دوسرا واقعہ خیبر ایجنسی میں پیش آیا جہاں پر ایک پولیو ورکر کو گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2013 02:22pm وٹس١یپ
کرکوک: شاپنگ مال کو یرغمال بنانے والے آپریشن میں ہلاک ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے جبکہ اندر پھنسے ہوئے دکانداروں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ شائع 05 دسمبر 2013 05:14pm وٹس١یپ