کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر, ایڈم ملن کا انتخاب کیا، مارک چیپمین، فن ایلن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ٹام کوہلر کیڈمور پشاور زلمی، مائیکل بریسویل ملتان سلطانز اور میتھیو شارٹ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل
کیوی اسپیڈ اسٹار ایڈیم ملنے بھی ایونٹ کے لیے دستیاب ہوں گے،کھلاڑیوں کی ایونٹ کے لیے دستیابی کا اعلان پی سی بی اور لیگ کے سوشل میڈیا ہینڈل کی جانب سے کیا گیا۔
کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان منگل 17 دسمبر کو، کیٹیگری میں تنزلی، اسے برقرار رکھنے کا عمل رواں ماہ جبکہ پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔