اپنے کیریئر میں پاکستان میں نہ کھیلنا ہمیشہ ایک کمی رہے گی، پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بھی بہت ہی اچھا رہا میں یہاں واپس آنا چاہوں گا، سابق انگلش کپتان
اپ ڈیٹ31 مئ 202510:25pm
ہفتہ کو تقریباً 25 اوورز بیٹنگ کی، برمنگھم میں رات کا کھانا، دبئی میں ناشتہ کیا، اتوار کو ابو ظہبی میں دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر 6 بجکر 50 منٹ پر لاہور میں تھا، لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر کا بیان
پاک بحریہ نے حالیہ آپریشن بنیان مرصوص میں سمندر میں دشمن کے جارحانہ عزائم ناکام بناکر ایک مرتبہ پھر سمندری دفاع میں برتری ثابت کی، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان نے 60 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، باؤلنگ میں سلمان مرزا 4، شاہین شاہ آفریدی 2، سکندر رضا اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے دوران جنرل عاصم منیر، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور محسن نقوی بھی اسٹیڈیم میں موجود رہے۔
فن ایلن، رائیلی روسوو، بین ڈورشس، شکیب الحسن، راجا پاکسے، دنیش چندیمل، اویشکا فرنینڈو، گلبدین نائب، جارج منسے، ایلکس ہیلز، رسی وین ڈر ڈیوسن پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آئیں گے۔
پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز کھیلنے کیلئے اب تک ہامی بھرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، جیمز ونس، سکندر رضا، لیوک ووڈ، ٹام کوہلر کیڈ مور ، نجیب اللہ زدران اور کوشل مینڈس شامل ہیں۔
پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے 49 اور میکس برینٹ نے 38 رنز بنائے جب کہ زلمی کی باؤلر احمد دانیال 3، معاذ صداقت اور لک ووڈ 2،2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
کراچی کنگز کی جانب سے عرفان خان نے 48، سعد بیک 25، ڈیوڈ وارنر اور ٹم سیفرٹ نے 24،24 رنز بنائے، پہلی اننگز میں کراچی کنگز کے عباس آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کی۔
پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کو پنجاب کنگز نے گلین میکسوئل کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا، وہ پی ایس ایل میں اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد آئی پی ایل جوائن کریں گے۔
میرے خیال سے کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، ویرات کوہلی، سمتھ اور جو روٹ سمیت تمام کھلاڑی ہماری فیملی ہے، ہم جب بھی ملتے ہیں تو اچھے سے ملتے ہیں، کپتان ملتان سلطانز