لاہور قلندرز نے محمد نعیم اور عبداللہ شفیق کی جارحانہ نصف سینچریوں کی بدولت 11.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے تھے جس کے بعد میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ01 مئ 202510:18pm
میرے لیے کسی بھی نمبر پر کھیلنا مسئلہ نہیں، ٹیم کی ضرورت کے مطابق ہر نمبر پر کھیلنے کیلئے تیار ہوں، میری کارکردگی معنی نہیں رکھتی، کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ پہنچنا چاہیے، سابق کپتان
فینکوڈ نامی اسپورٹس چینل بھارت میں پاکستان سپر لیگ کا واحد ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر تھا جس نے پی ایس ایل 10 کے اب تک ہونے والے 13 میچز کی ویڈیوز بھی اپنے پلیٹ فارم سے ہٹادیں۔
ملتان سلطانز کی جانب سے یاسر خان 87 اور افتخار احمد نے 40 رنز کی اننگز کھیلی، باؤلنگ میں عبید شاہ 3، اسامہ میر اور مائیکل بریسویل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کی ٹیم ہر لحاظ سے بہترین ہے تاہم ابتدائی کچھ میچز میں کمبی نیشن بناتے ہوئے اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسٹار اوپنر
اسلام آباد یونائیٹڈ کے صاحبزادہ فرحان نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی سینچری بنائی، 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
217 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن ناکام، 136 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی، صائم ایوب کے 50 رنز کے علاوہ کوئی بیٹر مزاحمت نہ کرسکا۔