پاکستان کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں کار پر فائرنگ، تین ہلاک واقعہ میں دو خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں، جنہیں سول ہپسپتال پہنچا دیا گیا۔
پاکستان چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان عہدیدار ہلاک اسی دوران بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع مستونگ میں بھی فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان سانحہ مستونگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی دھرنے دورانِ علاج ایک زخمی دم توڑگیا اور ہلاکتوں کی تعداد تیس ہوگئی۔ کراچی میں دھرنوں سے بعض جگہ کاروبار بند اور ٹریفک جام۔
پاکستان بلوچستان: ژوب اور کوئٹہ سے مسخ شدہ لاشیں برآمد ژوب سے ملنے والی تین افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ رات گئے تک ان کے ناموں کی شناخت نہیں ہوسکی تھی۔
Aasim Sajjad Akhtar پاک-امریکا تیل معاہدہ: ’یہ ایک زیادہ نقصان دہ منصوبے کا صرف چھوٹا سا حصہ ہے‘ عاصم سجاد اختر