پاکستان مشرف کے سمن کو معطل کرنے کی درخواست مسترد جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی عدالت نے واضح کیا کہ یہ عدالت اپنے احکامات پر نظرثانی کرنےکا اختیار نہیں رکھتی۔
پاکستان آرٹیکل چھ کے تحت پہلے مجھ پر مقدمہ چلایا جائے: چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی حکمران جنرل مشرف کی جس نے جب بھی حمایت کی ان پر بھی مقدمات چلائے جائیں۔
Zahid Hussain پاک-امریکا تعلقات کی بحالی امریکی پالیسی میں تبدیلی کا نتیجہ ہے یا ٹرمپ کا ذاتی فیصلہ؟ زاہد حسین