صیہونی حکومت کو مقبوضہ علاقوں سے پیچھے ہٹنے اور مذہبی جذبات کا احترام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مسعود پزشکیان کی عراقی وزیر اعظم کے ساتھ پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ09 جنوری 202501:22pm
گزشتہ اتوار کو بشار الاسد کو ’شدید کھانسی کا دورہ پڑا اور دم گھٹنا' شروع ہوگیا تھا، اپارٹمنٹ میں علاج کیا گیا، پیر کو طبیعت بہتر ہوگئی، ٹیسٹ میں زہر دینے کی تصدیق
شام کو آگے لے جانا ہے تو اقلیتوں کا تحفظ، القاعدہ کے گروپوں کے خلاف کارروائی اور ایٹمی ہتھیاروں کے ذخائر کا خاتمہ کیا جائے، نیو یارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب
شام میں امریکا کو ترکیہ کی حمایت کی ضرورت پیش آئی گی، رجب طیب اردوان کی بڑی کامیابی ہے جبکہ ان کے پاس اپنے مفادات کے حصول کے لیے کلیدی فیصلے کرنے کا اختیار ہوگا۔
سامنے آنے والے بیان کو بشارالاسد نے خود لکھا، اسے شامی ایوان صدر کے ٹیلی گرام چینل پر جاری کیا گیا، اس میں بتایا گیا کہ سابق شامی صدر شام سے کیسے کیوں فرار ہوئے، عرب میڈیا
حکومت نے جنگ، شام میں نئے محاذ، آبادی کو دوگنا کرنے کی خواہش کی روشنی میں گولان کی آبادیاتی میں اضافے کے لیے ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کے منصوبے کی متفقہ طور پر منظوری دی، دفتر بنجمن نیتن یاہو
اسرائیلی فضائیہ نے حمص، ڈیرہ، سنویدا اور دمشق کے قریب قلامون کے پہاڑوں میں فوج کے گوداموں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ ہماہ ایئرپورٹ پر ایئرڈیفنس کو بھی تباہ کردیا،مبصر گروپ
اس وقت اہم یہ ہے کہ ہم سب اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کریں کہ مزید تنازعات کو جنم نہ دیا جائے، امریکی وزیر خارجہ کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات میں گفتگو
شام اور لبنان میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام پاکستانیوں کی شام سے باحفاظت واپسی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وفاقی کابینہ کو بریفینگ
سوال اٹھتا ہے کہ باغیوں کی حالیہ پیش قدمی کے دوران ایران اور روس بشار الاسد کی مدد کو کیوں نہیں آئے یا آستانہ گروپ نے دانستہ طور پر بشار الاسد کی قربانی دی ہے؟