پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ خودکش حملوں سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، مذاکرات کی کامیابی کے لیے وہ پُرامید ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2014 08:45am
وزیراعظم ہاؤس اور وزارتِ داخلہ کے متضاد بیانات کے بعد بالآخر واضح کردیا گیا کہ رہا کیے جانے والے افراد غیر جنگجو ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2014 08:02am
مولانا اشرافی کے مطابق طالبان نے تجویز دی کہ زیرِ حراست غیرجنگجوؤں کی حقیقت کی جانچ ایک جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کی جائے۔
شائع 31 مارچ 2014 12:45pm
مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایسے علاقے میں ہوں جہاں طالبان شوریٰ کے رہنما بلا خوف و خطر آسکیں۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2014 04:49pm
طالبان کے مطالبے کے جواب میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خواتین اور بچے مسلح افواج کی تحویل میں نہیں ہیں۔
شائع 17 مارچ 2014 07:48am
وزیرستان جانے والے اراکین میں مولانا یوسف شاہ، جماعتِ اسلامی کے پروفیسر ابراہیم خان اور مولانا عبدالحئی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2014 12:46pm
وزیرِ مملکت برائے امورِ داخلہ بلیغ الرحمان نے سینیٹ کے اجلاس میں کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرہ کار میں ہی کیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2014 10:22am
حکومتی کمیٹی کےکوآرڈینیٹر عرفان صدیقی نے ڈان کو بتایا کہ ہم طالبان کمیٹی سے ملاقات کے بے چینی سے منتظر ہیں۔
شائع 11 فروری 2014 09:16am