امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے ایک انٹرویو میں اس بارے میں بتایا تھا۔
شائع 07 جولائ 2020 09:14pm
ویڈیو شیئرنگ ایپ سمجھتی ہے کہ لائیو براڈکاسٹ اور تعلیمی مواد مستقبل میں اس کی مقبولت میں اہم شعبے ثابت ہوں گے۔
شائع 08 جون 2020 07:18pm
حیران کن طور پر ٹک ٹاک کی گوگل پلے اسٹور پر ریٹنگ حالیہ دنوں میں ایک اسٹار تک پہنچ گئی تھی۔
شائع 25 مئ 2020 08:54pm
سوشل میڈیا ایپ نے نوجوانوں کو آن لائن خطرات سے بچانے کیلئے ایک فیچر پیش کردیا ہے جسے فیملی پیئرنگ کا نام دیا گیا ہے۔
شائع 17 اپريل 2020 07:08pm
اس فیچر کی بدولت والدین فیصلہ کرسکیں گے کہ ان کے بچے کتنا وقت اس ایپ پر روزانہ گزار سکتے ہیں۔
شائع 19 فروری 2020 08:28pm
اس ایپ میں بہت بڑی تبدیلی آرہی ہے جو حیران کن حد تک انسٹاگرام سے ملتی جلتی ہے۔
شائع 04 فروری 2020 09:05pm
مارک زکربرگ واضح کرچکے ہیں کہ انہیں ٹک ٹاک پسند نہیں مگر اب یہ واضح ہوا ہے کہ وہ چینی ایپ کے حوالے سے فکرمند کیوں ہیں۔
شائع 19 جنوری 2020 08:23pm
چینی کمپنی پر یہ الزام بھی لگایا گیا ہے کہ وہ صارفین کے مواد جیسے ڈرافٹ ویڈیوز کو بھی اپنے پاس محفوظ کرلیتی ہے۔
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2019 10:36am
گزشتہ برس سے ٹک ٹاک بہت تیزی سے مقبول ہوئی ہے جسے دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا جاچکا ہے۔
شائع 18 نومبر 2019 10:15pm
ٹک ٹاک میں نئے فیچرز کی آزمائش کی جارہی ہے جس کی بدولت صارفین ایپ کے اندر مختلف مصنوعات کو تلاش کرکے خرید سکیں گے۔
شائع 15 نومبر 2019 10:44pm
کریٹیرز کیلئے نئے ٹولز متعارف کرانے کا اعلان جو ایڈیٹنگ ایپس پر تیار ویڈیوز براہ راست ٹک ٹاک پر لوڈ کرنا ممکن بنائیں گے۔
شائع 04 نومبر 2019 07:50pm