پاکستان پنجاب گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم کرے: سپریم کورٹ عدالت نے حکومت پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کے لیے خریدی گئی گندم کو روکنے کے غیرقانونی اقدامات سے باز رہے۔ شائع 21 مئ 2014 11:38am