پاکستان ایل او سی کشیدگی پر ایوان میں بحث کی جائے، پی پی کا مطالبہ پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے اس حوالے سے کل ایک تحریکِ التواء قومی اسمبلی کے سیکریٹیریٹ میں جمع کرادی ہے۔
پاکستان ساون میں سیلاب، باقی موسم میں گولیوں کی برسات انڈین سرحد کے ساتھ دیہاتوں کے لوگ سال بھرانڈین فورسز کی فائرنگ کی زد میں رہتے ہیں، ساون میں سیلاب انہیں برباد کردیتا ہے۔
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین