کھیل ذکاء اشرف چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے دائر کردہ انٹرکورٹ اپیل کی سماعت میں یہ فیصلہ سنایا۔ شائع 15 جنوری 2014 02:43pm