چین میں تیار کردہ بحری جہازوں پر فی پورٹ کال 1.5 ملین ڈالر تک فیس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا جس سے عالمی جہاز رانی کی صنعت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی
حال ہی میں منگنی کرنے والی حسونہ مبینہ طور پر فرانسیسی سفارت خانے کے ذریعے سفری انتظامات حاصل کرنے کے ابتدائی مراحل میں تھیں، شہدا میں حاملہ بہن سمیت حسونہ کے 9 اہلخانہ بھی شامل
گزشتہ سال سلامتی کونسل کی پابندیوں کی کمیٹی کے بند کمرا اجلاس میں طالبان نے اعتراف کیا تھا کہ 10 لاکھ میں سے کم از کم آدھے آلات اب غائب ہوچکے ہیں، بی بی سی کا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
حماس اب عبوری معاہدوں پر راضی نہیں ہوگی، نیتن یاہو اور ان کی حکومت جزوی معاہدوں کو اپنے سیاسی ایجنڈے کی آڑ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، سینئر رہنما خلیل الحیا
ان حملوں کا مقصد حوثیوں کی طاقت کے معاشی منبع کو کم کرنا تھا جو اپنے ہم وطنوں کا استحصال کر رہے ہیں اور انہیں شدید تکلیف پہنچا رہے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ