مسلسل تیسرے سال سے ہمالیہ میں برف باری میں کمی کا رجحان ہے جس سے تقریباً دو ارب افراد کیلئے پانی کی قلت کا خطرہ پید اہوگیا ہے، انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ
نیشنل سینٹرل بیورو عدالتوں، پبلک پراسیکیوٹرز یا تفتیشی ایجنسیوں کی اپیلوں کی بنیاد پر ایسی درخواستوں پر کارروائی کرتا ہے، اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل انعام الحق ساگور
غیر مؤثر ججز اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار امریکی قوم پر ’مذموم حملے‘ جاری رکھنے کی اجازت دے رہے ہیں، پرتشدد حملے کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، امریکی صدر
70 سالہ پیٹٹ اور ان کے عملے کے ساتھی اوچینن اور ویگنر نےخلا میں 220 دن گزارنے کے بعد 3520 مرتبہ زمین کا چکر لگایا اور اپنے مشن کے دوران 93.3 ملین میل کا سفر طے کیا۔
ورلڈ پاپولیشن ریویو کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ اس سال ترکیہ میں ہر 1000 میں سے 584 زندہ بچوں کی پیدائش سیزریئن سیکشن کے ذریعے عمل میں آئی تھی، رپورٹ
غزہ میں متحارب فریقین یرغمالیوں کو رہا کریں اور بھوکے لوگوں کی مدد کیلئے آگے آئیں، جو امن کے مستقبل کے خواہاں ہیں، پوپ کا حماس اور اسرائیل کے نام پیغام