لیاؤیانگ شہر کے رہائشی علاقے میں واقع ریستوراں میں آتش زدگی کے واقعے میں تین افراد زخمی ہوئے، اس واقعے سے حاصل ہونے والا سبق ' انتہائی سنگین'ہے، چینی صدر
ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما تعینات، یکم مئی کو انڈین آرمی کی ناردرن کمانڈ کا چارج سنبھالیں گے۔
واقعہ 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب جاپالہ برج، بارہمولا سیکٹر میں دوران پٹرولنگ پیش آیا، 13 سکھ لائٹ انفینٹری کے سکھ جوانوں میں شدید غم و غصہ ہے، ذرائع
طویل مدتی جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا گیا ہے تاہم حماس کے ہتھیاروں سمیت کچھ اہم نکات باقی ہیں، برطانوی خبر رساں ادارے کا مصری سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
ایم کیو 9 ریپر ڈرونز کو جاسوسی اور حملوں کیلئے استعمال کیا جارہا ہے، جو حوثیوں کے ہتھیاروں کی نشاندہی اور انہیں نشانہ بنانے کی امریکی کوششوں کا ایک اہم پہلو ہے، امریکی عہدیدار
بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کرنے کی کوشش کی تھی، کارروائی پاک فوج کی مستعدی، پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، ذرائع
کینیڈا کی پارلیمنٹ کے 343 ارکان کے مکمل نتائج زیر التوا ، اکثریت کیلئے 172 نشستوں کی ضرورت ہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کارنی نے واضح مؤقف اپنا کر عوام کے دل میں جگہ بنائی
پیر کو دن ایک سے رات ایک بجے تک 12 گھنٹوں میں اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر آمد کی 250، روانگی کی 260 پروازوں میں تاخیر دیکھی گئی، فی فلائٹ اوسط تاخیر 55 منٹ رہی