اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے والی ’واضح شرائط‘ کے تحت جنگ ختم کرنے کو تیار ہوں، شرائط میں یرغمالیوں کی رہائی، حماس کا ہتھیار ڈالنا، علاقے کو غیر مسلح کرنا شامل ہے، اسرائیلی وزیراعظم
امریکی فوج اور نیشنل گارڈ میں اس وقت 4 ہزار 240 ٹرانس جینڈر اہلکار موجود ہیں، تاہم ٹرانس جینڈر حقوق کے حامی کارکنان یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ تعداد بتاتے ہیں۔
پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی بیجنگ مین سہ فریقی ملاقات، خطے میں استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
محض 23 سالہ خاتون نے 7 ماہ میں مختلف ریاستوں کے شادی کے خواہش مند 25 مردوں سے شادی کی اور ایک ہفتے کے اندر ہی ان کے گھر سے قیمتی اشیا کا صفایا کرکے چلتی بنیں۔
پاکستان نے زچہ و بچہ کی اموات میں کمی اور حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج میں اضافہ کیا، پولیو کے خاتمہ اولین ترجیح ہے، جنیوا میں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
او آئی سی 15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کے دوسرے وزارتی اجلاس کے اختتام کے بعد جاری اعلامیے میں اس مقصد کو 'پائیدار ترقی کے لیے قابل اعتماد اور اخلاقی مصنوعی ذہانت' کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔