بھارت کو چاہیے کہ وہ بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو تسلیم کرے اور کشمیری عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق، خاص طور پر ان کے بنیادی حق خودارادیت کا احترام کرے، ترجمان
ہر ملک اس پر دستخط کر چکا، اگر اس آخری موقع کے باوجود معاہدہ طے نہیں پاتا تو حماس کے خلاف ایسا قیامت خیز طوفان ٹوٹ پڑے گا جو اس سے قبل کسی نے نہیں دیکھا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ
اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ طالبان کی سربراہی والی افغان حکومت کے کسی سینئر رہنما کا 2021 کے بعد بھارت کا پہلا دورہ ہوگا، افغان وزیرخارجہ امیر متقی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی جانب سے پابندی عائد تھی
ڈونلڈ ٹرمپ کی ملک بدری مہم میں تیزی کے ساتھ ہی یہ ایپس بہت مقبول ہوگئی تھیں؛ ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کا کہنا تھا کہ یہ ایپس اہلکاروں کی جان کو خطرے میں ڈالتی ہیں
وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے ابو ظبی میں یو اے ای کے وزیر برائے توانائی و انفرااسٹرکچر سہیل محمد المزروعی سے ملاقات کی، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ
ایکس اے آئی اور خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کی مالیت میں بھی اضافہ ہوا، یہ کمپنیاں بالترتیب 200 ارب ڈالر اور 400 ارب ڈالر کے تخمینے پر سرمایہ اکٹھا کررہی ہیں۔
عزالدین الحداد کا ماننا ہے کہ یہ منصوبہ حماس کے خاتمے کے مقصد کے تحت تیار کیا گیا ہے، چاہے وہ اسے قبول کرے یا نہ کرے، اسی وجہ سے وہ لڑائی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں، رپورٹ