متعدی بیماریاں جن سے بڑے اجتماعات میں دوسروں کو خطرہ لاحق ہو، مثلاً کالی کھانسی، اوپن پلمونری تپ دق (ٹی بی)، اور وائرل ہیمرجک فیور، ان امراض میں مبتلا افراد کو بھی حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، سعودی وزارت مذہبی امور
دی ایرینا ریاض میں منعقد ہونے والی 3 روزہ اسمارٹ ایکسپو 2025 خطے کی اہم ترین صنعتی اور آٹوموبائل نمائشوں میں سے ایک ہے، جس میں237 سے زائد چینی نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔
دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا ڈرائیور عمرالنبی مقبوضہ کشمیر کا رہائشی اور ہریانہ میں یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر تھا، کار کے مالک اور ' خود کش بمبار' کے ساتھ عامر رشید علی کو گرفتار کرلیا، بھارتی پولیس
تبدیلیوں کے حصے کے طور پر کچھ پناہ گزینوں کو معاونت فراہم کرنے کی قانونی ذمہ داری جس میں رہائش اور ہفتہ وار الاؤنس شامل ہیں، ختم کر دی جائے گی، برطانوی وزارت داخلہ
یہ نہیں بتاسکتا کہ کیا ہوگا، غیر قانونی مہاجرین، منشیات کے بہاؤ کو کم کرنے کی کوششوں اور رجیم چینج کے امکان پر آگے بڑھنے کے راستے کے قریب ہیں، امریکی صدر
تھائی رینجرز کی پٹرولنگ ٹیم نے گاڑی کو ساکائیو صوبے کے آرانیہ پراتھیت ضلع میں روکا، بندر نیلے جال والے تھیلوں میں موجود تھے، ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا، حکام
ایپل واچ کے ورزش والے فیچر اور دل کی دھڑکن سے متعلق نوٹیفکیشنز نے ’میسی مو‘ کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کی ہے، جیوری کا کمپنی کے دعوے سے اتفاق، ٹیکنالوجی کمپنی کا اپیل دائر کرنے کا اعلان
اگر بنگلہ دیش ایک قدم بڑھائے گا تو پاکستان دو قدم آگے بڑھے گا، اور دونوں ملکوں کے درمیان خیرسگالی اور محبت میں مزید اضافہ ہوگا، ڈھاکا میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب
دونوں مستقل ارکان سلامتی کونسل کے اجلاس سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں، قرارداد کی حمایت میں 9 ووٹ درکار، کوئی بھی نہیں چاہتا کہ فلسطینی نسل کُشی دوبارہ شروع ہو، سینئر سفارت کار